کیا شہبازشریف نے آزاد کشمیر انتخابات میں حکمت عملی نظر انداز کرنے پر پارٹی صدارت سے استعفیٰ کی دھمکی دی ؟مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کو دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہبازشریف حکمت عملی نظر انداز کرنے پر ناراض ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f9QVlu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments