این سی او سی کا کراچی میں کورونا کے پھیلاو پر اظہار تشویش، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وبا کا پھیلاﺅ روکنے کے لئے سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UVBmHx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments