پشاور ، پولیس وین کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید ، ایک زخمی

پشاور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Ve2NvP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments