کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ اگر وفاق اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کی بات کرتا ہے تو ہم ساتھ دیں گے،اٹھارویں ترمیم میں مزید ترمیم کی کچھ گنجائش موجود ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VHss0f
via IFTTT
0 Comments