راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل، اینٹی کرپشن کی بڑی کامیابی، فراڈ کا مرکز ی ملزم گرفتار کرلیاگیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے رنگ روڈ کیس میں ملوث ملزم سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر)محمد محمود کو گرفتار کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VHBQkv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments