جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال ، راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارلحکومت اور راولپنڈی میں ہونے والی تیز بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zMiitJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments