اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نو ر مقدم کے قتل میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے کہا ہے کہ ہم مقتولہ کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور اپنے بیٹے کے اس جرم کے کیس کی پیروی نہیں کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eOMj4j
via IFTTT
0 Comments