مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے جس کے بعد ووٹو ں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے ،ایل اے 7 کے تین پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری انوارالحق 1379 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ ن لیگ کے چوہدری طارق فاروق 820 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BE8mEA
via IFTTT
0 Comments