آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کے چار اہلکار شہید 

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کے اہلکار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے شہید ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iL0MiL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments