آزاد کشمیر انتخابات ، پیپلز پارٹی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے ایک،ایک نشست حاصل کر لی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ایک،ایک امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی ہے،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 14 نشستوں پر آگے ہے، پیپلز پارٹی 5 نشستوں جبکہ ن لیگ4 ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UJpoQU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments