کورونا کے پیش نظر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری سیریز کے دوران ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول تبدیل کیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BBKnG1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments