افغان سفیر کی بیٹی اغواءنہیں ہوئی بلکہ ۔۔۔۔ شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی اغواءنہیں ہوئی بلکہ چند گھنٹے کیلئے لا پتہ ہوئی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wTz6gN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments