افغان صدراتی محل کے قریب راکٹ حملے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر صدراتی محل میں راکٹ حملے کئے گئے ہیں تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UwEHwd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments