لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاکھوں فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے راہ خدا میں جانوروں کی قربانیاں کررہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zgH2u0
via IFTTT
0 Comments