امریکی صدر جوبائیڈن شدید ترین دماغی عارضے کا شکار، عہدہ خطرے میں پڑ گیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کی صحت کے حوالے سے انکشاف ہو اہے کہ وہ شدید ترین دماغی عارضے میں مبتلا ہیں جس کے باعث اہم باتیں بھول جاتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Vasf5k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments