’شاباش میرے بچو ووٹ چوری نہ ہونے دینا‘،مریم نواز کا کا رکنا ن کے نام اہم پیغام سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پولنگ کے دوران کارکنان کو ووٹ چوری پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zzF1JG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments