مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2کشمیری شہید، تعداد6ہوگئی

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم جاری ہیں، قابض فوج نے آج مزید دو کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rzStu0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments