نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی پولیس نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کوبھی گرفتار کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36YRgmF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments