"طالبان کا رویہ مسلمانوں والا نہیں، افغانستان سے قبضہ ختم کریں" ترک صدر نے بڑا مطالبہ کردیا

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، طالبان کو فوری طور پر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کردینا چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iseya0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments