وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ، یہ فون ماضی میں عمران خان نے ایک بار استعمال کیا تھا لیکن اب اس پر وزیراعظم کا ردعمل معلوم نہیں ہوسکا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UZbvOf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments