عمران خان افغانستان سے معافی مانگو کیونکہ افغان سفیر کی بیٹی کی حفاظت کی ذمہ داری ہماری تھی ، مریم نواز 

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا ءپر مطالبہ کیا کہ ”وزیر اعظم افغانستان سے معافی مانگیں کیوں کہ افغان سفیر کی بیٹی کی حفاظت کی ذمہ داری ہماری تھی ،وزارت داخلہ کہتی ہے کہ وہ اس لئے اغواءہوئی کیوں کہ اکیلی باہر نکلی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TnzTZG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments