معذور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، تفتیشی افسر کا رشوت لینے کا انکشاف، وزیرا عظم نے نوٹس لے لیا

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوکاڑہ میں معذوربچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے مقدمہ کےلئے تفتیشی افسرکا بچی کی والدہ سے رشوت لینے کا انکشاف سامنے آنے پر وزیرا عظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ezIobj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments