مکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفات ادا کر لیا گیا ، مسجد نمرہ میں خطبہ حج میں خطیب بندر بن عبدالعزیز نے کہا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ ، اللہ سے ڈرو ، اللہ نے فرمایا کہ اپنے رب کی عبادت ایسے کرو جیسے اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wPaNR5
via IFTTT
0 Comments