اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے عیدالضحیٰ کے موقع پر تین چھٹیوں کی منظوری دی ہے ، 20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ، عید پر سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جارہاہے ، دیگر ممالک سے بھی پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k9G7Y4
via IFTTT
0 Comments