کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا،مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق جبکہ تین ہزار 752 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iMuZ0V
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments