تیونس کے صدر نے اپنا وزیر اعظم برطرف کرتے ہوئے انتظامات خود سنبھال لئے

تیونس ( ڈیلی پاکستان آن لائن) تیونس کے صدر نے اپنا وزیر اعظم برطرف کرتے ہوئے انتظامات خود سنبھالنے کا اعلان کر دیا جبکہ پارلیمنٹ بھی منجمد کرنے کا صدارتی حکم جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BI1upC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments