عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت اس لئے بنانا چاہتا ہے تا کہ۔۔مریم نواز نے وزیر اعظم پر بڑا الزام عائد کردیا

راولا کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کا الیکشن چور ی کرنا چاہتی ہے، عمران خان کا کشمیر میں حکومت بنانے کا مقصد یہ ہے کہ آزاد کشمیر کو صوبہ بنایا جائے ،ا س سازش پر بس عملدرآمد ہونا باقی ہے مگر میں کٹھ پتلی وزیر اعظم کو بتا نا چاہتی ہوں کہ ہم عوام کی طاقت سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eijg90
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments