اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی اسد طور نے دعویٰ کیاہے کہ افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی نوجوان بیٹی” سلسلہ علی خیل“ کو اسلام آبادسے اغواءکیا گیا اور کچھ گھنٹوں کے بعد ملزمان زخمی حالت میں بلیو ایریا میں پھینک کر فرارہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36GJduD
via IFTTT
0 Comments