راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے میجر جنرل بابر افتخار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے کی صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں، افغان امن عمل میں سنجیدگی سے کرداراداکررہے ہیں،افغانستان میں بدامنی کااثرپاکستان پرپڑےگا، پاکستان کاامن افغانستان کے امن سے جڑاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hLcVoz
via IFTTT
0 Comments