’ جلد غریب ملکوں کوامداد دینے کے قابل ہو جائیں گے‘ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کو بھی ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان کردیا 

باغ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور کو ہمارا انصاف کا نظام نہیں پکڑ سکتا،پاکستان اور کشمیر کا رشتہ لا الہ الاللہ کا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد ہو،جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے،ہم بھی فلاحی ریاست کی کوشش کر رہے ہیں،ہم نےخیبر پختونخوا میں تمام شہریوں کوہیلتھ کارڈ دیئے، سال کے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BfifYX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments