ایران میں پانی بحران پر ہونیوالے مظاہرے دارالحکومت میں بھی پھیل گئے، رہبر اعلیٗ کیخلاف نعرے بازی 

تہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں پانی کی قلت پر شروع ہونےو الے مظاہرے دارالحکومت تہران میں بھی پھیل گئے ہیں ، ان مظاہروں میں رہبر اعلیٰ کے خلاف بھی نعرے بازی کی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36ZfRb8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments