سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، نور خان ایئر بیس پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے ان کا استقبال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WpgdWt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments