امریکا کا عراق میں جاری 18سالہ جنگی مشن رواں سال ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکا کی جانب سے عراق میں جاری 18سالہ جنگی مشن کے اختتام اور اپنی فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kWpTlz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments