چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت10اگست تک ملتوی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلا ف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 10اگست تک ملتوی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xkT1p2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments