چیف جسٹس گلزار احمد نے مندر پر ہونے والے حملے کاازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کاازخود نوٹس لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lw9DI3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments