مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ،   وزیراعظم عمران خان او آئی سی وفد کے سامنے پھٹ پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدیداظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کا ہر حربہ استعمال کرکے بھی بھارت کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکا،کشمیری مسلمانوں کوبھارتی قبضے اور جبرسے آزادی کے مطالبے پرنشانہ بنایا جارہا ہے،مقبوضہ کشمیر کے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AfBHna
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments