ہندو مندر پر حملہ، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں ہندو مندر پر حملے کے بعد مندر کی بحالی کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37nW8C8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments