گٹھ جوڑ سے چینی مہنگی کرنے پر شوگر ملز کو تاریخی 44 ارب روپے  کا جرمانہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے چینی مہنگی کرنے پر شوگر ملزم کو 44 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yM7tYP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments