" ن لیگ کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں اور پی ٹی آئی کی 6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں" نواز شریف نے کشمیر الیکشن پر سوالات اٹھا دیے

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر میں ہونے والے حالیہ الیکشن کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3louU6n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments