لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو ڈیفنس میں شادی کی تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا ، اس تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک تھے ، اب ان کی سیکیورٹی سے متعلق نہایت حیران کن دعویٰ سامنے آیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VLRECU
via IFTTT
0 Comments