لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CxAARO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments