اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دیدی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WvE2fg
via IFTTT
0 Comments