اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا،تفصیلی فیصلہ چار ،ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا ہے ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اکثریتی رائے سے اختلاف کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xUs63L
via IFTTT
0 Comments