صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3saxjmM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments