اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کو مبارک باد دیتا ہوں آج ہمارے3سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے اور اب بڑا حساس وقت ہے، اس وقت پاکستان کی اہم ذمہ داری ہے،پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iTtO12
via IFTTT
0 Comments