یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے گھی، کوکنگ آئل سمیت مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،مختلف برانڈ کے گھی، کوکنگ آئل، چائے اور اچار مہنگے کردیئے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37TSFeU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments