سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کا از خود نوٹس خارج کر دیا، پیرامیٹرز بھی طے کر دیے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لینے کے کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا از خود نوٹس خارج کر دیا ، ساتھ ہی از خود نوٹس کے پیرامیٹرز طے کر دیے ، ، عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس لے سکتے ہیں یا ان کی اجازت سے لیا جا سکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38fV2J4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments