پی آئی اے کی شارجہ کیلئے پرواز کے 16 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے ) کی شارجہ کیلئے پرواز کے 16 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جس پر مسافروں کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B5Japs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments