احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احسان مانی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کا عہدہ چھوڑ دیا ہے ، انہوں نے عہدے کی میعاد میں توسیع لینے سے معذرت کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BsBdej
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments