سول ایوی ایشن نے کابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے انتہائی اہم ہدایات نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کابل ائیرپورٹ پر غیر یقینی صورتحال کے باعث سول ایوی ایشن نےکابل سے آنے والی غیر ملکی پروازوں سمیت پروازوں کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیا نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن کے جاری کردہ نوٹم میں کہا گیا کہ پروازیں کابل سے کراچی ، لاہور یا اسلام آباد آنے سے 15 منٹ قبل رابطہ کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WjXLyY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments